29-09-2017

جامعہ پشاور کے شعبہ انوائرمنٹل سائنسز میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلہ امیدواروں کا تحریری ٹیسٹ پانچ اکتوبر کو صبح دس بجے ڈیپارٹمنٹ میں منعقد ہوگا۔

چیئرمین شعبہ انوائرمنٹل سائنسز کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے تمام امیدوار وقت کی پابندی کو یقینی بنائے۔