09-06-2017

جامعہ پشاور میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔

انتظامیہ جامعہ پشاور کی جانب سے جاری ہونے والےاعلامیہ کے مطابق جامعہ پشاور پندرہ جون سے لے کر اکتیس اگست تک بند رہے گا تاہم پہلے سے اعلان کردہ امتحانات ، ٹیسٹ اور انٹرویوز شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے ۔