16-11-2017
جامعہ پشاور کے کالج آف ہوم اکنامکس نے ایم ایس سی ہوم اکنامکس سیشن دو ہزار سترہ اٹھارہ میں داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔
جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ بائیس نومبر ہے جبکہ میرٹ لسٹ ستائیس نومبر کو جاری کی جائے گی اور میرٹ لسٹ اور ویٹنگ لسٹ کے داخلے تیس نومبر سے یکم دسمبر تک مکمل ہوں گے ۔کلاسز کا آغاز چار دسمبر سے ہوگا۔