16-10-2017

جامعہ پشاور کی انتظامیہ نے تیس اکتوبر کو ہونے والے کانووکیشن کےلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے ۔

جامعہ پشاور کی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق جامعہ پشاور کے تیس اکتوبر کو ہونے والے کاوونوکیشن کے لئے رجسڑیشن کی تاریخ میں اٹھارہ اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ہے ۔