17-10-2017

جامعہ پشاور نے ایم کام کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

 جامعہ کی جانب سے جاری نتائج کے مطابق ایم کام سال اول کے سالانہ امتحانات برائے دو ہزار سترہ کے نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بذریعہ رول نمبر دیکھے جا سکتے ہیں۔