December 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

جامعہ پشاور کو بی ایس پروگرام میں این ٹی ایس کے دونوں ٹیسٹوں کے نتائج پر داخلے کی اجازت

03-10-2018

پشاورہائی کورٹ نے جامعہ پشاور کو بی ایس پروگرام میں این ٹی ایس کے دونوں ٹیسٹوں کے نتائج پر داخلے دینے کی اجازت  دے دی ہے ۔

دائر ر ٹ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ  پشاوریونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے بی ایس داخلوں کیلئے ایک بار این ٹی ایس نتائج منسوخ کرکے دوبارہ فیسیں وصول کرکے ٹیسٹ لیا گیا،اس طرح پہلے ٹیسٹ دینے والے طلبہ کامستقبل تاریک ہونے کاخدشہ ہے  لہذا نہیں داخلہ دینے کے احکامات جاری کئے جائیں ۔

فاضل عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر دونوں ٹیسٹوں کے نتائج پرداخلہ دینے کے احکامات جاری کردئیے ۔

Related posts