30-08-2017

جامعہ پشاور نے بی ایس سی ہوم اکنامکس حصہ دوم ، ایم بی اے تھری اینڈ ہاف ایئر فرسٹ ٹرم، بیچلر آف ہیوپیتھی حصہ دوم ، بی بی اے آنرز اور بیچلر آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کےامتحانی نتائج کا اعلان کردیا ہے ۔

شعبہ امتحانات جامعہ پشاور کے اعلامیہ کے مطابق ہوم اکنامکس کی دو سو چھ میں سے ایک سو چھتیس ، ایم بی اے کے ایک سو چھتیس میں سے ایک سو آٹھ جبکہ پی ایچ ایم کے چھ میں سے پانچ امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔