June 18, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

جامعہ پشاور کی بی اے /بی ایس سی امتحانات کے نتائج کا اعلان

28-09-2018

 جامعہ پشاور  نے بی اے / بی ایس سی سال 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا ہے ۔ کنٹرول امتحانات جامعہ پشاور  ڈاکٹر سید فضل ہادی  کے مطابق  امتحان میں کل 32491 طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔جن میں سے 14084 کامیاب ہوئے اور یوں مجموعی نتیجہ 43.35 فیصد رہا۔

کنٹرولر امتحانات کے مطابق بی اے میں مناہل نے پہلی ، بی بی منیبہ نے دوسری جبکہ سارہ خان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ اسی طرح بی ایس سی میں سلمیٰ نور اور زہرا مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی جبکہ  زیب اور عروج بی بی نے دوسری جبکہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Related posts