25-09-2017

جامعہ پشاور نے بی ایس پروگرام کے داخلوں کی میرٹ لسٹ جاری کردی گئی ہے۔

ڈائریکٹر ایڈمیشن جامعہ پشاور  کے اعلامیہ کے مطابق بی ایس پروگرام کی فائنل میرٹ لسٹ  آج جاری کی جا رہی ہے اور داخلے آج اور کل چھبیس ستمبر کو ہوں گے ۔