July 16, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

جامعہ پشاور کےجناح کالج برائے خواتین میں بیچلرز داخلہ شیڈول کا اعلان 

18-09-2017

جامعہ پشاور نے جناح کالج برائے خواتین میں بی اے ، بی ایس سی ، بی ایس کمسٹری اور بی ایس اکنامکس کے داخلہ شیڈول جاری کردیا ہے ۔

شعبہ داخلہ جامعہ پشاور کے اعلامیہ کے مطابق داخلہ پراسپیکٹس آج سے دستیاب ہوں گے جبکہ داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ ستائیس ستمبر مقرر کی گئی ہے ۔

اعلامیہ کے مطابق حافظ القرآن ٹیسٹ دو اکتوبر کو ہوگا ، عبوری میرٹ لسٹ چار اکتوبر کو جبکہ فائنل انیس اکتوبر کو جاری کی جائے گی اور داخلے دس اکتوبر سے شروع ہوں گے ۔

Related posts