11-08-2017

جامعہ پشاور نے اپنے ذیلی اداروں کالج آف ہوم اکنامکس اور جناح کالج فار وویمن کا نظر ثانی شدہ فیس سٹرکچر جاری کردیا ہے ۔

اس سلسلے میں یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے باقاعدہ طور پر نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا ہے نیا فیس سٹرکچر جامعہ پشاور کی ویب سائٹ پر دیکھا جا سکتا ہے۔