31-07-2017

چاپان کے شہر یوکوہاما میں جاپان اوپن جونیئر سکواش چمپئین شپ میں پاکستان نے تین طلائی اور ایک چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا ہے ۔

جاپان اوپن چونیئر سکواش چمپیئن شپ میں پاکستان کے حارث قاسم ، اسد اللہ اور حذیفہ ابراہیم نے طلائی جبکہ پشاور سے تعلق رکھنے والے خوشحال ریاض خان نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔