October 23, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

جج ویڈیو سکینڈل کیس،جج شائستہ کنڈی کی سماعت سے معذرت

07-09-2019

اسلام آباد کی سیشن کورٹ کی جج شائستہ کنڈی نے جج ویڈیو سکینڈل کی سماعت سے معذرت کرلی اور کیس دوسرے جج کو ارسال کردیا۔

اسلام آبادکی مقامی عدالت میں جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کی سماعت ہوئی،ایف آئی اے کی ٹیم نے تینوں ملزموں ناصر جنجوعہ ،خرم یوسف اور غلام جیلانی کو عدالت میں پیش کیا ،جج شائستہ کنڈی نے کیس سننے سے معذرت کرلی،انہوں نے کہا کہ میں ذاتی وجوہات کی بناپرکیس نہیں سن رہی ،کیس کسی اور جج کے پاس بھیج رہی ہوں وہ سنیں گے ۔

Related posts