August 17, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

جسٹس قیصر رشید چیئرمین انرولمنٹ کمیٹی نامزد ، وکلاء سے انٹرویو لیں گے

31-07-2018

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ نے ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس قیصر رشید کو چیئرمین انرولمنٹ کمیٹی نامزد کر دیا ہے ۔

جسٹس قیصر رشید ہائی کورٹ میں وکالت کے خواہشمند وکلاء کے زیر التواء کیسز کے انٹرویوز لیں گے جبکہ خیبر پختونخوا بار کونسل کے دو ارکان نور عالم خان اور شاہد قیوم خٹک ایڈوکیٹس بطور ممبر انرولمنٹ کمیٹی کام کریں گے۔

واضح رہے کہ پشاور ہائی کورٹ میں پریکٹس کے خواہشمند وکلاء جو اس سے قبل ٹیسٹ میں رہ گئے تھے ان کے انٹرویوز ہوں گے ۔

Related posts