August 17, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

جعلی بینک اکاونٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس ، ملزمان کی درخواست نمٹا دی

31-07-2018

سپریم کورٹ نے 29جعلی بینک اکائونٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس میں ملزمان کی بینک اکاونٹس بحال کرنے کی درخواست نمٹا دی ہے۔

 چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں  ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ بنچ نے  29جعلی بینک اکاونٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔

دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ  کرپشن کے معاملات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔  عدالت نے  ملزمان کی بینک اکائونٹس بحال کرنے کی درخواست نمٹا دی۔

Related posts