11-09-2017

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمہوریت کا عالمی دن پندرہ ستمبر کو منایا جائے گا۔اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں جمہوریت سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے ۔

جمہوریت کے عالمی دن کی مناسبت سے مختلف سیاسی جماعتیں اور تنظیمیں سیمنارز ، کانفرنسز اور دیگر تقریبات کا انعقاد کریں گی جس میں عوام میں جمہوریت سے متعلق آگاہی پیدا کی جائے گی ۔