03-08-2017
اکیسویں جنوبی ایشائی کراٹے چمپئین شپ آج سے سری لنکا میں شروع ہو گئی ہے ۔
جنوبی ایشیائی کراٹے چمپیئن شپ میں دیگر ملکوں کی دستوں کے علاوہ کراٹے کے پاکستانی کھلاڑیوں مرد و خواتین کا چھبیس رکنی دستہ چمپئین شپ میں شرکت کر رہا ہے ۔