06-09-2017
جونیئر ہاکی ٹیم کل کراچی سے اومان روانہ ہوگی جہاں وہ پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ہاکی سیریز
کھیلے گی ۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم اور میزبان اومان ہاکی ٹیم کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز رواں مہینے کی نو سے پندرہ تاریخ تک کھیلی جائے گی ۔