April 26, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں نوجوان وکلا کیلئے دو ہفتوں  پر محیط  تربیتی پروگرام جاری ہے

12-02-2019

خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں نوجوان وکلا کیلئے دو ہفتوں  پر محیط  تربیتی پروگرام جاری ہے۔

تربیتی پروگرام میں بونیر، مردان، ٹانک، شانگلہ، تور غر، تحت نصرتی، اپر دیر، کرک، بانڈہ داود شاہ، پشاور، ہنگو اور نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے 30 وکلا شرکت کر رہے ہیں۔

آج تربیتی پروگرام میں جج احتساب عدالت پشاور نوید احمد خان اور محمد علی ایڈووکیٹ نے مختلف موضوعات پر لیکچرز دیئے۔

Related posts