April 26, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں نوجوان وکلا کیلئے دو ہفتوں  پر محیط  تربیتی پروگرام آج سے شروع

11-02-2019

خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں نوجوان وکلا کیلئے دو ہفتوں  پر محیط  تربیتی پروگرام آج سے شروع ہو گیا ہے۔

تربیتی پروگرام میں بونیر، مردان، ٹانک، شانگلہ، تور غر، تحت نصرتی، اپر دیر، کرک، بانڈہ داود شاہ، پشاور، ہنگو اور نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے 30 وکلا شرکت کر رہے ہیں۔

تربیتی پروگرام کا افتتاحی تقریب جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹر جنرل اکیڈمی فضل سبحان، سینئر ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن سہیل شیراز نور ثانی اور دیگر نے شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل جوڈیشل اکیڈمی نے تربیتی پروگرام کے شرکا کو خوش آمدید کہا اور پروگرام کے اعراض ومقاصد پر روشنی ڈالی۔

آج تربیتی پروگرام میں سینئر ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن سہیل شیراز نور ثانی اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ضیا الرحمان نے مختلف موضوعات پر لیکچرز دیئے۔

Related posts