June 18, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

جہاں ظلم ہو وہاں عدالت کا کردار بنتا ہے ، چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار

22-11-2017

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں قائم بنچ نے او جی ڈی سی ایل میں2004ء سے ڈیلی ویجز پرکام کرنے والے ڈاکٹروں کی مستقلی کے مقدمے میں کہاہے کہ جہاں ظلم ہو وہاں عدالت کاکرداربنتا ہے، اداروں  میں عمریں گزاردینے والے ڈاکٹرزکی تضحیک کی جا رہی ہے۔

دوسری طرف فاضل بنچ نے سابق ڈی جی نیب عالیہ رشیدکی پنشن، مراعات اوردوبارہ تقرری کے حوالے سے درخواست پر فریقین کونوٹس جاری کردیئے۔

Related posts