15-09-2017

جامعہ پشاور کے جیالوجی سنٹر میں ایک سالہ پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ ان جیوگرافک انفارمیشن سسٹم اینڈ ریمورٹ سیننگ کے داخلے شروع ہو گئے ہیں ۔

جامعہ پشاور کے ڈائر یکٹر ایڈمیشن کے مطابق داخلے بائَیس ستمبر تک مکمل کئے جائیں گے جبکہ کلاسز کا آغاز بچیس ستمبر سے کیا جائے گا۔