March 23, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

جیکب آباد میں نایاب عمرانی کے خاندان کے قتل پر از خود نوٹس کیس نمٹا دیا گیا

10-01-2019

سپریم کورٹ نے جیکب آباد میں نایاب عمرانی کے خاندان کے قتل پرازخودنوٹس کیس نمٹا دیا ہے۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں  ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ  بنچ نے کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت سندھ پولیس نے عدالت کو بتایا کہ قتل کے مرکزی ملزم شفقت سمیت ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

فاضل عدالت نے  نایاب عمرانی سے متعلق  ازخود نوٹس نمٹا دیا۔

Related posts