August 22, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

جے یو آئی کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ دہشت گردی مقدمے سے بری

12-02-2019

انسداد دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی نے جے یو آئی کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ دہشت گردی مقدمے سے بری کردیا ہے۔

انسداد دہشتگردی کی عدالت میں حکومت اور قومی اداروں کے خلاف تقریر پر مقدمے کی سماعت ہوئی۔

مفتی کفایت اللہ ضمانت پرتھے جن کے خلاف مقدمہ تھانہ حضرو اٹک میں 2016 میں درج کیا گیا تھا۔

Related posts