23-04-2018

بچوں کو10مہلک بیماریوں سے بچائو کیلئے ٹیکے لگانے کے عالمی ہفتے کی مناسبت سے حکومت نے خیبر پختونخوامیں پیدائش سے لیکرپانچ سال کی عمرکے بچوں کوحفاظتی ٹیکے لگانے کا ہفتہ منانے کا اعلان کیا ہے۔

ان  مہلک بیماریوں ہپاٹائٹس بی، نمونیا، تشنج، کالی کھانسی، خناق ،پولیو ،خسرہ ،اسہال اور تپ دق سے بچاو  کےحفاظتی ٹیکے شامل ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق حفاظتی ٹیکوں کے ہفتہ منانے کیلئے انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی ہے۔