July 16, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

خصوصی افراد کا عالمی دن اتوار کو منایا گیا

04-11-2017

خصوصی افراد  کا عالمی دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں اتوار کو منایا گیا ۔

اس دن کو منانے کا مقصد معاشرے کے تمام طبقوں میں خصوصی افراد کی فلاح وبہبود اور حقوق کو فروغ دیناتھا۔

اس سال اس دن کاموضوع  ‘‘سب کے لئے پائیدار اور خوشحال معاشرے کا قیام” تھا۔’’

یہ دن سیاسی، سماجی، اقتصادی اور ثقافتی زندگی کے ہرشعبے میں خصوصی افراد کے حقوق کے تحفظ کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے منایا جاتا ہے۔

Related posts