December 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

خلع کے بعد بھی جہیز اور شادی کے تحائف پر بیوی کا حق ، فیصلہ جاری

17-09-2018

لاہور ہائی کورٹ نے خلع کے بعد بھی جہیز اور شادی کے تحائف پر بیوی کا حق تسلیم کرکے فیصلہ جاری کردیا اور کہا شوہر بیوی کو سونے کے زیورات سمیت تحائف دینے کے بعد چھین نہیں سکتا۔

لاہور ہائی کورٹ نے میاں بیوی میں علیحدگی کے بعد تحائف اورزیورات کی ملکیت پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے ارم شہزادی کی درخواست پر 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔

عدالتی فیصلہ کے مطابق  جہیز، شادی کے تحفے اور تمام منقولہ سامان پر بیوی کا حق ہے۔ شوہر بیوی کو سونے کے زیورات سمیت تحائف دینے کے بعد چھین نہیں سکتا۔

Related posts