21-09-2017

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک نے بی اے ، بی ایس سی سالانہ امتحانات دو ہزار سترہ کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

کنڑولر امتحانات کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق بی ایس سی میں شایان نوید نے پہلی ، سماء نورین نے دوسری جبکہ سمن شاہد نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ اسی طرح بی اے میں سیماب احمد نے پہلی ، سبینہ گل نے دوسری جبکہ نشمیمن تواب نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔