August 24, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

خیبرپختونخواجوڈیشل اکیڈمی پشاور میں سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس بیچ تھری پری سروس ٹریننگ پروگرام کا چوتھا ہفتہ جاری

06-04-2017

خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں پروبیشن سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس/علاقہ قاضیوں کے تیسرے بیچ کے لئے ایک ماہ پر محیط پروبیشن سروس  ٹریننگ پروگرام کا چوتھا ہفتہ جاری ہے۔

تربیتی پروگرام کے تیسرے بیچ میں صوبہ کے مختلف اضلاع میں تعینات تینتیس پروبیشن سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس /علاقہ قاضی شریک ہیں ۔

آج بنچ تھری ٹریننگ پروگرام کے  چوتھے ہفتے کےدوسرے دن ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور محمد مسعود خان اور ڈین فیکلٹی خواجہ وجہہ الدین نے فیڈ بیک سیشن لیا جس کے بعد  ریسورس پرسن ڈاکٹر قاضی عطاء اللہ نے حدود لاءز، قیاس اور تعزیر  کے موضوعات پر جبکہ ریسورس پرسن ایمن ضیاء نے ججمنٹ رائٹینگ کرئمنل کیسز  کے موضوع پر پریکٹیکل ایکسرسائز کروائے ۔ اسی طرح ریسورس پرسن احمد افتخار نے کرائمنل کیسز  سے متعلق موک ٹرائل بھی کراوئے ۔

Related posts