07-06-2018

گورنرخیبرپختونخوا کے جاری کردہ خیبرپختونخوااربن ماس ٹرانزٹ (ترمیمی) آرڈیننس 2018 کو عام لوگوں کی معلومات کے لئے شائع کردیاگیاہے۔

 اس امر کااعلان محکمہ قانون حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے کیاگیا۔