11-04-2017

خیبر میڈیکل کالج پشاور کی انتظامیہ نے بہار تعطیلات میں جو کہ آج ختم ہونی والی تھیں میں تیرہ اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے ۔

نئے اعلامیہ کے مطابق اب خیبر میڈیکل کالج پشاور میں تدریسی عمل جمعہ چودہ اپریل کو شروع ہوگا۔