21-02-2017

خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور کا تیسرا کانووکیشن کل بروز بدھ صبح دس بجے منعقد ہوگا۔

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق آج صبح کانووکیشن کی ریہرسل آج صبح یونیورسٹی کے ملٹی پرپز ہال میں منعقد کی گئی جس میں طلباء کے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور کے تیسرے کانووکیشن میں مختلف شعبوں کے سو سے زائد طلباء طالبات کو بیچلرز ، ماسٹرز اور ایم فل کی ڈگریوں کے علاوہ اکتالیس طلباء طالبات کو گولڈ میڈل دیئے جائیں گے جبکہ یونیورسٹی کے لئے خدمات انجام دینے والی بارہ نمایاں شخصیات کو بھی خصوصی اعزازات سے نوازا جائے گا۔