06-03-2017

خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں پروبیشن سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس/علاقہ قاضیوں کے دوسرے بیچ کے لئے سروس  ٹریننگ  پروگرام آج  مکمل ہو گیا ہے ۔

 پری سروس ٹریننگ پروگرام کے دوسرے بیچ میں صوبہ کے مختلف اضلاع میں تعینات چونتیس پروبیشن سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس /علاقہ قاضی شریک ہیں ۔

آج ٹریننگ پروگرام کے آخری  دن ڈین فیکلٹی خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی  خواجہ وجہہ الدین  نے فیڈ بیک سیشن لیا جس کے بعد  ریسورس پرسن محمد عالم خان نے جوڈیشل ایتھیکس پر دو سیشنز میں لیکچرز دیئے جبکہ ریسورس پرسن صوفیہ وقار خٹک نے موک ٹرائل ان رینٹ کروایااور  ریسرس پرسن محمد فاروق خان نے پی ای آر رائٹنگ ، انسٹرکشنز، ایمپیکٹ اور سیگنیفیکیشن کے موضوع پر لیکچرز دیئے ۔