09-10-2017

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ شروع ہو گیا ہے ۔

صوبائی اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی صدارت میں جاری ہے جس میں مختلف قومی امور سے متعلق بحث کا سلسلہ جاری ہے جبکہ قانون سازی کا بھی امکان ہے ۔