04-10-2017
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس دو ہفتوں کے وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہو گیا ہے ۔
سپیکر صوبائی اسمبلی کی صدارت میں منعقد ہونے والے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات ، توجہ دلاو نوٹس ، تحریک التوء اور تین مختلف بل اجلاس کے ایجنڈا کا حصہ ہیں