13-04-2018

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اہم اجلاس طویل وقفہ کے بعد آج سے شروع ہو رہا ہے۔

اجلاس کی صدارت  سپیکر اسد قیصر کریں گے۔

اجلاس میں اہم نوعیت کی قانون سازی کے لیے حکمت عملی وضع کر لی گئی ہے۔ اجلاس میں سینیٹ کے الیکشن میں مبینہ ہارس ٹریڈنگ کے معاملہ پر بحث کا امکان ہے۔