June 25, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

خیبر پختونخوا انڈر 23 گیمز ٹرافی پشاور ڈویژن کے نام

29-04-2017

خیبر پختونخوا انڈر 23گیمز کی ٹرافی پشاور ڈویژن نے اپنے نام کرلی ہے ۔

گیمز میں  ہزارہ ڈویژن نے 59پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور ڈیرہ اسما عیل خان نے 56پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔

اس سلسلے میں اختتامی تقریب قیوم سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی جس میں صوبائی وزیر کھیل محمود خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

گیمز میں 8ہزار مرد اور خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا جس کا مقصد نوجوان نسل میں کھیلوں کا فروغ اور مخفی صلاحیتوں کو سامنے لانا تھا ۔

Related posts