25-04-2017

خیبر پختونخوا بار کونسل نے فوت ہونے والے اور بیمار وکلاء کو پینستھ لاکھ پچپن ہزار روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔

خیبر پختونخوا بار کونسل کی جنرل باڈی نے مفتقہ طور پر بنوولنٹ فنڈ ز کو پانچ لاکھ سے بڑھا کر سات لاکھ روپے کرنے کی بھی منظوری دی ۔ جبکہ وکلاء کی دو لاکھ روپے تک ہیلتھ انشورنس کرنے کی منظوری سمیت کونسلز کی تعیناتی کے لئے تمام ممبران سے نام طلب کئے گئے ۔