November 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی میں نوجوان  وکلاء کےلئے” پروفیشنل ڈویلپمنٹ ٹریننگ”  کورس جاری  

09-11-2018

خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی میں  صوبے کے مختلف اضلاع کے ینگ وکلاء کے لئے  تربیتی پروگرام  کا سلسلہ جاری ہے۔

دو ہفتوں پر محیط خصوصی تربیتی پروگرام میں خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع ایبٹ آباد ، ہری پور، بونیر، ٹانک ، ڈی آئی خان ، دیر  ، شانگلہ اور دیگر  اضلاع   سے تعلق رکھنے والے تیس  نوجوان وکلاء شریک ہیں۔

آج تربیتی پروگرام کے پانچویں دن تربیت کار  غلام باسط ایڈوکیٹ   اور تربیت کار عامر جاوید ایڈوکیٹ مختلف  موضوعات پر لیکچرز دیئے۔

Related posts