October 14, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی میں وکلاء کے لئے دو ہفتوں پر محیط تربیتی پروگرام کا دوسرا دن

25-06-2019

خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں صوبے کے نوجوان وکلاء کیلئے دو ہفتوں پر محیط تربیتی پروگرام  جاری ہے ۔

تربیتی پروگرام میں پشاور، چترال، نوشہرہ، مردان، بنوں سمیت صوبے کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے پچیس مردو خواتین وکلاء شریک ہیں۔

آج تربیتی پروگرام کے دوسرے دن تربیت کاروں جہانزیب شنواری اور نوید احمد خان نے مختلف موضوعات پر لیکچرز دیئے۔

Related posts