26-10-2017

کرئمینل جسٹس کوارڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس آج خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں منعقد ہوا جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور محمد مسعود خان نے کی ۔

اجلاس میں ڈین فیکلٹی خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی خواجہ وجہہ الدین ، سینئر ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن محمد آصف خان ، ڈائریکٹر ریسرچ اینڈ پبلی کیشن سہیل شیراز نورثانی سمیت “” کوفیی انٹرنشنل””

(Coffee International)

  کے نمائندوں نے شرکت کی ۔کرئمینل جسٹس کوارڈی نیشن کمیٹی کنسل ٹیٹیو میٹنگ میں مختلف امور کو زیر غور لایا گیا اور تربیتی پروگرمز  سے متعلق  آئندہ کے لائحہ عمل کو طے کیا گیا ۔