20-03-2017

خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں پروبیشن سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس/علاقہ قاضیوں کے تیسرے بیچ کے لئے ایک ماہ پر محیط پروبیشن سروس  ٹریننگ پروگرام کا دوسرا ہفتہ شروع ہو گیا ہے

تربیتی پروگرام کے تیسرے بیچ میں صوبہ کے مختلف اضلاع میں تعینات تینتیس پروبیشن سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس /علاقہ قاضی شریک ہیں ۔

آج بنچ تھری ٹریننگ پروگرام کے  دوسرے ہفتے کے پہلے دن  ڈائریکٹر جنرل جوڈیشل اکیڈمی محمد مسعود خان اور ڈین فیکلٹی خواجہ وجہہ الدین نے فیڈ بیک سیشن لیا جس کے بعد   ریسورس پرسن میاں اصغر علی شاہ  نے انٹر پری ٹیشن آف سٹیٹیوٹس ، ریسورس پرسن ایمن ضیاء  نے کرئمینل ججمنٹ اینڈ آرڈر رائٹینگ جبکہ ریسورس پرسن محمد زبیر خان نے سمری ٹرائل ، مجسٹرئیل ٹرائل  کمپلینٹس اینڈ پولیس رپورٹس اور ریسورس پرسن نصرت یاسمین نے لاء آف انجنکشن  کے موضوعات پر  لیکچرز دیئے۔