03-05-2018

خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں حال ہی میں تعینات ہونے والے بیالیس سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس کی پری سروس ٹریننگ  کا چوتھا ہفتہ جاری ہے۔

تیرہ ہفتوں پر محیط پری سروس ٹریننگ پروگرام کےچوتھے ہفتے کے تیسرے  دن ریسورس پرسن ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج  محمد زیب خان نے پری ٹرائل پروسیڈنگز   کے موضوع پر لیکچرز اور پریکٹیکل ایکسرسائزز کروائیں۔