04-05-2018

خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں حال ہی میں تعینات ہونے والے بیالیس سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس کی پری سروس ٹریننگ  کا چوتھا ہفتہ جاری ہے۔

پری سروس ٹریننگ پروگرام کےچوتھے ہفتے کے چوتھے  دن ریسورس پرسن سول جج/جوڈیشل مجسٹریٹ محمد اصغر محسود ، ریسورس پرسن سول جج  عبدلماجد  اور  محکمہ جیل خانہ جات کے  نمائندے نے مختلف موضوعات پر لیکچرز دیئے۔