15-05-2018

خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں حال ہی میں تعینات ہونے والے بیالیس سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس کی پری سروس ٹریننگ  کا  چھٹا   ہفتہ جاری ہے ۔

تیرہ ہفتوں پر محیط پری سروس ٹریننگ پروگرام کے  چھٹے   ہفتے دوسرے  دن    ریسورس پرسن ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فخر زمان اور ریسورس پرسن ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افتخار احمد نے   مختلف موضوعات پر لیکچرز دیئے ۔