28-05-2018

خیبرپختونخوا حکومت کی آئینی مدت آج رات 12 ختم ہورہی ہے اورحکومت کے آخری روز اسمبلی کا الوداعی اجلاس بھی آج ہورہا ہے۔

  سندھ حکومت کی آئینی مدت میں آج رات ختم ہو جائے گی جبکہ وفاق، پنجاب اور بلوچستان حکومت کی آئینی مدت اکتیس مئی کو ختم ہوگی ۔