31-03-2017
خیبر پختونخوا حکومت نے فوری طور پر عوامی مفاد میں خیبر پختونخوا سروس ٹربیونل کے رکن ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بی ایس اکیس انعام اللہ خان کی خدمات پشاور ہائی کورٹ کو واپس کر دی ہیں ۔ اس امر کا اعلان اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کیا گیا ۔