October 23, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

خیبر پختونخوا سول سروسز  ٹربیونل میں سول سروسزافسران کی تقرری کے خلاف رٹ خارج

13-09-2019

پشاور ہائی کورٹ کی جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس محمد نعیم انور پر مشتمل دو رکنی بنچ نے خیبر پختونخوا سول سروسز ٹریبونل میں جوڈیشل افسران کے علاوہ سول سروسز سے تعلق رکھنے والے افسران کی تقرری کی خلاف دائر رٹ خارج کر دی اور صوبائی حکومت کے قوانین کو درست قرار دے دیا ۔

دائر رٹ درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ سول سروسز ٹریبونل کے دوممبران سرکاری آفیسر ہوتے ہیں جو اپنی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد واپس اپنے محکموں میں چلے جاتے ہیں تاہم بطور ممبر سروس ٹریبونل آزادنہ فیصلے نہیں کر سکتے۔ لہذا ان افسران کی تقرری خلاف آئین و قانون قرار دیا جائے۔

Related posts