August 24, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین اور ممبر کی تقرری نوٹی فیکیشنز

28-04-2017

گریڈ بائیس کے ریٹائرڈ آفیسر فرید اللہ خان کو خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے ۔

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق فرید اللہ خان کو صوبائی پبلک سروس کمیشن کا چیئرمین کی حیثیت سے تعیناتی تین سال کے لئے عمل میں لائی گئی ہے جبکہ ایک دوسرے اعلامیہ کے مطابق گریڈ اکیس کے آفیسر منیجنگ ڈائریکٹر فاٹا ایجوکیشن فاونڈیشن گل زیب کو خیبر پختونخوا سروس ٹربیونل کی خالی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے اور ان کی تقرری بھی تین سال کےلئے کی گئی ہے۔

Related posts