03-04-2018

حکومت نے خیبر پختونخوا کے 14 اضلاع کو ڈینگی کے حوالے سے ہائی رسک قرار دیا ہے۔

گزشتہ سال ڈینگی کے باعث پشاور سمیت صوبے بھر میں 56 سے زائد اموات ہوئی تھیں اور تہکال کو حساس ترین علاقہ قرار دیا گیا تھا

حساس ترین اضلاع میں پشاور، نوشہرہ،  چارسدہ، مردان، کوہاٹ، مانسہرہ، ہری پور، بنوں، بونیر، لکی مروت، سوات، مالاکنڈ اور ایبٹ آباد شامل ہیں۔ ڈینگی کے روک تھام کیلئے محکمہ صحت نے ابھی سے اقدامات شروع کر دیئے ہیں